زیر بحثعمران خانچیمپئنز ٹرافی 2025رمضان کی آمد آمد26 ویں آئینی ترمیممریم نواز
Pakistan پاکستان بمقابلہ New Zealand نیوزی لینڈ - بدھ 19 فروری
Bangladesh بنگلہ دیش بمقابلہ India بھارت - جمعرات 20 فروری
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، دو روز میں نرخ 3 لاکھ 6 ہزار روپے سے بھی بڑھ گئے
دو روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ ہوا، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار30 روپے بڑھ گئی ہے
Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 14 فروری 2025 18:53
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، دو روز میں نرخ 3 لاکھ 6 ہزار روپے ..
کراچی ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی پی اے ۔ 14 فروری 2025ء ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے پر پاکستان میں بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی نئی قیمت بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے۔
دو روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار30 روپے کا اضافہ ہوا۔ جبکہ آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں نئی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار200 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی پھر بڑھ گئی ہے۔
(جاری ہے)
10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 886 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
نئی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار517 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر معمولی سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس 859 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 423 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
گزشتہ روز بھی پہلے سیشن میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی تھی تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس منفی زون میں چلا گیا۔ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں 19 ارب 16 کروڑ 27 لاکھ 38 ہزار 583 روپے مالیت کے 28 کروڑ 92 لاکھ 87 ہزار 556 شیئرز کا لین دین ہوا۔
مزید برآں وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد کی سطح پر آگئی اسی طرح ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 13 اشیا مہنگی، 15 سستی جب کہ 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
اردو پوائنٹ ویڈیوز
Raid On Two Government Hospitals In Chunian At Midnight - Everyone Was Sleeping - Doctors Missing
Biggest Auto Show In Multan's History - Rush Of Car Lovers From South Punjab - Beautiful Luxury Cars
Biker Lane Is Operational on Lahore Ferozepur Road - Bikers Will Only Be Able to Use the Green Lane
Lahore's Old Enemies Tefi Butt & Qaiser Butt Have Reconciled - Why Didn't Tipu's Family Make Peace?
مزید ویڈیوز
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
پرویز مشرف اور 17ویں ترمیم کو سپورٹ ..
پرویز مشرف اور 17ویں ترمیم کو سپورٹ کرنے والے مولانا فضل الرحمان ہمیں سبق نہ سکھائیں
فروری کے وسط میں ہی گرمی کی آمد
فروری کے وسط میں ہی گرمی کی آمد
اربوں ڈالرز کا نیلم جہلم ڈیم 3 سال ..
اربوں ڈالرز کا نیلم جہلم ڈیم 3 سال بعد بھِی ٹھیک نہ ہو سکا
حکومت کو ریفرنس لانے دیں، کسی صورت ..
حکومت کو ریفرنس لانے دیں، کسی صورت میدان چھوڑ کر نہیں جائیں گے
جس کو خط لِکھا جائے اُس کی اخلاقی ذمہ ..
جس کو خط لِکھا جائے اُس کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ خط پڑھ کر لکھنے والے کو مطمئن کرے
’آئیے اپنے فوجی بجٹ کو آدھا کریں‘ ..
’آئیے اپنے فوجی بجٹ کو آدھا کریں‘ ، ڈونلڈ ٹرمپ
مجھے کیوں نکالااس کا میری پارٹی کے ..
مجھے کیوں نکالااس کا میری پارٹی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے
روسی یوکرینی جنگ میں بھارتی ریکروٹس ..
روسی یوکرینی جنگ میں بھارتی ریکروٹس کے ڈرا دینے والے تجربات
خیبرپختونخواہ حکومت کا16 ہزار ملازمتیں ..
خیبرپختونخواہ حکومت کا16 ہزار ملازمتیں دینے کا فیصلہ
بنگلہ دیش: نصابی کتب میں تاریخ دوبارہ ..
بنگلہ دیش: نصابی کتب میں تاریخ دوبارہ لکھنے کا عمل
ایوان صدر کیلئے 5گاڑیوں کی خریداری ..
ایوان صدر کیلئے 5گاڑیوں کی خریداری کیلئے 8 کروڑ 40 لاکھ روپے کی گرانٹ منظورکرلی گئی
زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کی ..
زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کی بڑی کمی ہو گئی
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانمہنگائیاسٹاک ایکسچینجکاروبارڈالرریکارڈ
خبریں تلاش کیجئے
زراعتبزنستعلیماہم خبریںبین الاقوامی خبریںکشمیرمقامی خبریںقومی خبریںشوبزکھیلموسمعجیب و غریب
مزید اہم خبریں
حکومت کو ریفرنس لانے دیں، کسی صورت میدان چھوڑ کر نہیں جائیں گے
حکومت کو ریفرنس لانے دیں، کسی صورت میدان چھوڑ کر نہیں جائیں گے
مجھے کیوں نکالااس کا میری پارٹی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے
مجھے کیوں نکالااس کا میری پارٹی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے
فروری کے وسط میں ہی گرمی کی آمد
فروری کے وسط میں ہی گرمی کی آمد
جس کو خط لِکھا جائے اُس کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ خط پڑھ کر لکھنے والے ..
جس کو خط لِکھا جائے اُس کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ خط پڑھ کر لکھنے والے کو مطمئن کرے
حکومت کا ججز کے خلاف ریفرنس لانے کا کوئی ارادہ نہیں، عرفان صدیقی
حکومت کا ججز کے خلاف ریفرنس لانے کا کوئی ارادہ نہیں، عرفان صدیقی
پرویز مشرف اور 17ویں ترمیم کو سپورٹ کرنے والے مولانا فضل الرحمان ہمیں ..
پرویز مشرف اور 17ویں ترمیم کو سپورٹ کرنے والے مولانا فضل الرحمان ہمیں سبق نہ سکھائیں
اربوں ڈالرز کا نیلم جہلم ڈیم 3 سال بعد بھِی ٹھیک نہ ہو سکا
اربوں ڈالرز کا نیلم جہلم ڈیم 3 سال بعد بھِی ٹھیک نہ ہو سکا
آئی ایم ایف کو ڈوزیئر کے ذریعے پی ٹی آئی قرض قسط میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ..
آئی ایم ایف کو ڈوزیئر کے ذریعے پی ٹی آئی قرض قسط میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہے
امریکہ یورپ میں عسکری موجودگی میں تبدیلی پر نیٹو اتحادیوں سے بات چیت ..
امریکہ یورپ میں عسکری موجودگی میں تبدیلی پر نیٹو اتحادیوں سے بات چیت کرے، جرمن صدر
ٹرمپ غزہ منصوبہ، سعودی عرب میں سربراہی اجلاس
ٹرمپ غزہ منصوبہ، سعودی عرب میں سربراہی اجلاس
جسٹس سید منصور علی شاہ کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے مشیر کے عہدے سے ہٹا ..
جسٹس سید منصور علی شاہ کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
جماعت اسلامی نے مزدوروں، کسانوں، غریبوں کیلئے ”حق دو عوام“ تحریک ..
جماعت اسلامی نے مزدوروں، کسانوں، غریبوں کیلئے ”حق دو عوام“ تحریک شروع کردی
UrduPoint.com
About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2024 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
Message of Peace Friday 9 August 2024 Top websites I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees
Showing posts with label News World. Show all posts
Showing posts with label News World. Show all posts
Friday, 14 February 2025
News
I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest to women and children will be provided
UrduPoint
Subscribe to:
Posts (Atom)
mygbakiyem
I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest...

-
I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest...
-
I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest...
-
Sindh Agriculture University Students Awareness 3B0M5eZIE https://grow.google/?fbclid=IwAR0R7QeBVZiFQO2whLDxVvTYU2_Fc5J53WXf4Mo81g...