Showing posts with label religions. Show all posts
Showing posts with label religions. Show all posts

Sunday 7 January 2024

غذائی علاج

I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest to
 women and children will be provided
غذائی علاج
جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہئیے بچنا دوا سےاگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی تو استعمال کر انڈہ کی زردیجو ہو محسوس معدہ میں گرانی تو چکھ لے سونف یا ادرک کا پانیاگر خون کم بنے اور بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے، شلغم زیادہجگر کے بل پہ ہے انسان جیتا گر ضعفِ جگر ہو کھا پپیتاجگر میں ہو اگر گرمی، دہی کھا گر آنتوں میں ہو خشکی تو گھی کھاتھکن سے ہوں اگر عضلات ڈھیلے تو فوراً دودھ گرما گرم پی لےجو طاقت میں کمی ہوتی ہو محسوس تو مصری کی ڈلی ملتان کی چوسزیادہ گر دماغی ہے تیرا کام تو کھا تو شہد کے ہمراہ باداماگر ہو قلب کی گرمی کا احساس مربہ آملہ کھا اور انناسجو دکھتا ہو گلا نزلہ کے مارے تو کر نمکین پانی کے غرارےاگر درد کے دانتوں سے ہو بے کل تو انگلی سے مسوڑھوں پر نمک ملجو بدہضمی میں تو چاہے افاقہ تو دو اِک وقت کا کر لے تو فاقہ(بہ شکریہ ڈاکٹر فضل نقشبندی)










Saturday 6 January 2024

islamic books

I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest to women and children will be provided

#1030

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 24519

اذکار نافعہ

  • صفحات: 182
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5460 (PKR)
(ہفتہ 02 جون 2012ء)ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور
Book

دین اسلام میں ذکر الٰہی کی بہت زیادہ اہمیت و فضیلت ہے۔ ایک حدیث کے مطابق اللہ کے رسولﷺ نے ذکر الٰہی کو سونا چاندی خرچ کرنے حتیٰ کہ جہاد جیسے عمل سے بھی بہتر قرار دیا۔ فی زمانہ دعاؤں اور ذکر و اذکار کی بہت سی مختصر اور مفصل کتب موجود ہیں۔ ان اذکار و دعاؤں کی فضیلت کیا ہے؟ یہی اس کتاب کا موضوع ہے۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی نے قرآن کریم کی بعض سورتوں اور آیات، اذان، نماز سے متعلقہ اذکار ، صبح و شام کے بعض اذکار کے فضائل اور مرادیں پوری کرنے والے آٹھ اذکار کا تذکرہ کرتے ہوئے دیگر مواقعوں کے اذکار کی بھی احادیث رسولﷺ کی روشنی میں فضیلت بیان کی ہے۔ کتاب کے آخر میں چند مفید تنبیہات بھی قلمبند کی گئی ہیں۔ (ع۔م)
 

whatsapp

اس مصنف کی دیگر تصانیف

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

 

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین6484
  • اس ہفتے کے قارئین6484
  • اس ماہ کے قارئین263171
  • کل قارئین92725792
 

موضوعاتی فہرست