Showing posts with label قرآن کی تفسیر. Show all posts
Showing posts with label قرآن کی تفسیر. Show all posts

Saturday 11 July 2020

چار قل اور چھ کلمہ

I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest to women and children will be provided









سورء رحمٰن ساتھ اردو ترجمہ

I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest to women and children will be provided







Wednesday 8 July 2020

قرآنی معلومات

I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest to women and children will be provided











سورہ البقرہ آیت 1 سے 4 تک تفسیر احسن البیان

I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest to women and children will be provided










Tuesday 30 June 2020

search in hadith


Search in the Hadith



Search: in




Download Islamic Softwares FREE | Free Code

www.SearchTruth.com

to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest to women and children will be provided

prayer times worldwide




Search Truth Prayer Times Worldwide
Country:

try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest to women and children will be provided

Search in the Quran

I try to read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest to women and children will be providedI try  





Search in the Quran
Search in the Quran






Search in the Quran:


 in












Download Islamic Softwares FREE | Free Code



www.SearchTruth.com




 read a message of peace will be good, God willing, I will get some useful articles and poetry about qraan ahadees Also of interest to women and children will be provided

Saturday 27 June 2020

تفسیر احسن البیان پہلا پارہ


تفسیر احسن البیان پہلا پارہ اوپر کلک کر کے پڑھے

احسن ابیان مکمل قرآنی تفسیر

http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-%D9%85%DA%A9%DB%8C.19532/#post-148809
تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

مکمل تفسیر احسن البیان نیچے کلک کرے اور پڑھے
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AA%D8%A8%D8%B5%D8%B1%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-%D9%85%DA%A9%DB%8C.33137/
تفسیراحسن البیان
تفسیراحسن البیان

(تفسیر مکی)
مولانا صلاح الدین یوسف​

قرآن مجید کی سورتوں کی فہرست​

پارہ 01
01سورة الفاتحة
02سورة البقرة

پارہ 02
پارہ 03
03سورة آل عمران

پارہ 04
04سورة النسآء

پارہ 05
پارہ 06
05سورة المآئدہ

پارہ 07
06سورة الأنعام

پارہ 08
07سورة الاعراف

پارہ 09
08سورة الانفال

پارہ 10
09سورة التوبہ

پارہ 11
10سورة یونس
11سورة ھود

پارہ 12
12سورة یوسف

پارہ 13
13سورة الرعد
14سورة ابراہیم
15سورة الحجر

پارہ 14
16سورة النحل

پارہ 15
17سورۃ بنی اسرائیل / الإسرَاء
18سورة الکهف

پارہ 16
19سورة مریم
20سورة طه

پارہ 17
21سورة الأنبیاء
22سورة الحج

پارہ 18
23سورة المؤمنون
24سورة النور
25سورة الفرقان

پارہ 19
26سورة الشعراء
27سورة النمل

پارہ 20
28سورة القصص
29سورة العنکبوت

پارہ 21
30سورة الروم
31سورة لقمان
32سورة السجدة
33سورة الأحزاب

پارہ 22
34سورة سبأ
35سورة فاطر
36سورة یس

پارہ 23
37سورة الصافات
38سورة ص
39سورة الزمر

پارہ 24
40سورة غافر
41سورة فصلت

پارہ 25
42سورة الشورى
43سورة الزخرف
44سورة الدخان
45سورة الجاثیة

پارہ 26
46سورة الأحقاف
47سورة محمد
48سورة الفتح
49سورة الحجرات
50سورة ق
51سورة الذاریات

پارہ 27
52سورة الطور
53سورة النجم
54سورة القمر
55سورة الرحمن
56سورة الواقعة
57 سورة الحدید

پارہ 28
58سورة المجادلة
59سورة الحشر
60سورة الممتحنة
61سورة الصف
62سورة الجمعة
63سورة المنافقون
64سورة التغابن
65سورة الطلاق
66سورة التحریم

پارہ 29
67سورة الملک
68سورة القلم
69سورة الحاقة
70سورة المعارج
71سورة نوح
72سورة الجن
73سورة المزمل
74سورة المدثر
75سورة القیامة
76سورة الإنسان
77سورة المرسلات

پارہ 30
78سورة النبأ
79سورة النازعات
80سورة عبس
81سورة التکویر
82سورة الإنفطار
83سورة المطففین
84سورة الانشقاق
85سورة البروج
86سورة الطارق
87سورة الأعلى
88سورة الغاشیة
89سورة الفجر
90سورة البلد
91سورة الشمس
92سورة اللیل
93سورة الضحى
94سورة الشرح
95سورة التین
96سورة العلق
97سورة القدر
98سورة البینة
99سورة الزلزلة
100سورة العادیات
101سورة القارعة
102سورة التکاثر
103سورة العصر
104سورة الهمزة
105سورة الفیل
106سورة قریش
107سورة الماعون
108سورة الکوثر
109سورة الکافرون
110سورة النصر
111سورة المسد
112سورة الإخلاص
113سورة الفلق
114سورة الناس



زبردست x 5 پسند x 1 لسٹ

‏جنوری 07، 2014

محمد نعیم یونسخاص رکنرکن انتظامیہ

شمولیت:‏اپریل 27، 201326,5296,6151,207

پارہ 01

سورة الفاتحة


(سورة الفاتحة ۔ سورۃ نمبر ۱ ۔ تعداد آیات ۷)​

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ ﴿١﴾
شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالٰی کے نام سے جوبڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

سورہ الفاتحہ قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت ہے جس کی احادیث میں بڑی فضیلت آئی ہے فاتحہ کے معنی آغاز اور ابتداء کے ہیں ۔ اس لئے اسے الفاتحہ یعنی فاتحۃ الکتاب کہا جاتا ہے ۔ اس کے اور بھی متعدد نام احادیث سے ثابت ہیں، مثلا: ام القرآن ،السبع المثانی ، القرآن العظیم ،الشفاء ، الرقیہ (دم ) وغیرھامن الاسماء۔
اس کا ایک اہم نام "الصلوۃ" بھی ہے، جیساکہ ایک حدیث قدسی میں ہے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: قسمت الصلوۃ بینی وبین عبدی ۔ الحدیث صحیح مسلم کتاب الصلوۃ
"میں نے صلاۃ(نماز ) کو اپنے اور اپنے بندے کے درمیان تقسیم کردیا ہے" مراد سورۃ فاتحہ ہے جس کا نصف حصہ اللہ تعالیٰ کی حمد وثناء اور اس کی رحمت وربوبیت اور عدل وبادشاہت کے بیان میں ہے اور نصف حصے میں دعا ومناجات ہے جوبندہ اللہ کی بارگاہ میں کرتا ہے ۔
اس حدیث میں سورۃ فاتحہ کو "نماز" سے تعبیر کیا گیا ہے۔ جس سے یہ صاف معلوم ہوتا ہے کہ نماز میں اس کا پڑھنا بہت ضروری ہے ۔ چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات میں اس کی خوب وضاحت کردی گئی ہے فرمایا: لاصلوۃ لمن لم یقرابفاتحہ الکتاب (صحیح بخاری ومسلم ) "اس شخص کی نماز نہیں جس نے سورۃ فاتحہ نہیں پڑھی ۔" اس حدیث میں (من ) کا لفظ عام ہے جو ہرنمازی کو شامل ہے۔ منفرد ہو یاامام، یا امام کے پیچھے مقتدی ۔ سری نماز ہویا جہری، فرض نماز ہو یانفل۔ ہرنمازی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے ۔
اس عموم کی مزید تائید اس حدیث سے ہوتی ہے جس میں آتا ہے کہ ایک مرتبہ نماز فجر میں بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کریم پڑھتے رہے جس کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قراءت بوجھل ہوگئی ،نماز ختم ہونے کے بعد جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ تم بھی ساتھ پڑھتے رہے ہو؟ انہوں نے اثبات میں جواب دیا توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لاتفعلواالابام القرآن فانہ لاصلوۃ لمن لم یقرابھا "تم ایسا مت کرو(یعنی ساتھ ساتھ مت پڑھا کرو) البتہ سورۃ فاتحہ ضرورپڑھا کرو، کیونکہ اس کے پڑھے بغیر نماز نہیں ہوتی۔" (ابوداؤد ،ترمذی ،نسائی) اسی طرح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ نے فرمایا من صلی صلوۃ لم یقرافیھا بام القرآن فھی خداج ۔ثلاثا غیر تمام "جس نےبغیر فاتحہ کے نماز پڑھی تو اس کی نماز ناقص ہے" تین مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا گیا: (انانکون وراء الامام (امام کے پیچھے بھی ہم نمازپڑھتے ہیں، اس وقت کیا کریں؟) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا (اقرابھا فی نفسک (امام کے پیچھے تم سورۃ فاتحہ اپنے جی میں پڑھو) صحیح مسلم ۔
مذکورہ دونوں حدیثوں سے واضح ہواکہ قرآن مجید میں جوآتا ہے: (وَاِذَا قُرِئَ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوْا لَهٗ وَاَنْصِتُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ) الاعراف:204) "جب قرآن پڑھا جائے تو سنو اور خاموش رہو" یاحدیث (واذاقرافانصتوا(بشرط صحت) "جب امام قرات کرے توخاموش رہو" کا مطلب یہ ہے کہ جہری نمازوں میں مقتدی سورۃ فاتحہ کے علاوہ باقی قرات خاموشی سے سنیں ۔ امام کے ساتھ قرآن نہ پڑھیں ۔ یاامام سورۃ فاتحہ کی فاتحۃ کی آیات وقفوں کے ساتھ پڑھے تاکہ مقتدی بھی احادیث صحیحہ کے مطابق سورۃ فاتحہ پڑھ سکیں یاامام سورۃ فاتحہ کے بعد اتنا سکتہ کرے کہ مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھ لیں۔ اس طرح آیت قرآنی اور احادیث صحیحہ میں الحمد للہ کوئی تعارض نہیں رہتا۔دونوں پر عمل ہوجاتا ہے ۔ جب کہ سورۃ فاتحہ کی ممانعت سے یہ بات ثابت ہوتی کہ خاکم بدہن قرآن کریم اور احادیث صحیحہ میں ٹکراؤ ہے اور دونوں میں سے کسی ایک پرہی عمل ہوسکتا ہے ۔ بیک وقت دونوں پر عمل ممکن نہیں ۔ فتعوذباللہ من ھذا۔دیکھئے سورۃ اعراف، آیت ۲۰۴کا حاشیہ (اس مسئلے کی تحقیق کے لئے ملاحظہ ہو کتاب "تحقیق الکلام" ازمولاناعبدالرحمن مبارک پوری و "توضیح الکلام" مولانا ارشادالحق اثری حفظہ اللہ وغیرہ )۔ یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ کے نزدیک سلف کی اکثریت کا قول یہ ہے کہ اگرمقتدی امام کی قراءت سن رہاہوتو نہ پڑھے اور اگر نہ سن رہاہو تو پڑھے (مجموع فتاوی ابن تیمیہ ۲۳/۲۶۵ )
۱ یہ سورۃ مکی ہے۔ مکی یا مدنی کا مطلب یہ ہے کہ جو سورتیں ہجرت (٣ ١نبوت) سے قبل نازل ہوئیں وہ مکی ہیں خواہ ان کا نزول مکہ مکرمہ میں ہوا ہو یا اس کے آس پاس اور مدنی وہ سورتیں ہیں جو ہجرت کے بعد نازل ہوئیں خواہ وہ مدینہ یا اس کے آس پاس میں نازل ہوئیں یا اس سے دور حتیٰ کہ مکہ اور اس کے اطراف ہی میں کیوں نہ نازل ہوئی ہوں۔ بِسْمِ اللّٰهِ کی بابت اختلاف کہ آیا یہ ہر سورت کی مستقل آیت ہے یا ہر سورت کی آیت کا حصہ ہے یا یہ صرف سورۃ فاتحہ کی ایک آیت ہے یا کسی بھی سورت کی مستقل آیت نہیں ہے اسے صرف دوسری سورت سے ممتاز کرنے کیلئے ہر سورت کے آغاز میں لکھا جاتا ہے علماء مکہ و کوفہ نے اسے سورۃ فاتحہ سمیت ہر سورت کی آیت قرار دیا ہے جبکہ علماء مدینہ بصرہ اور شام نے اسے کسی بھی سورت کی آیت تسلیم نہیں کیا۔ سوائے سورۃ نمل کی آیت نمبر٣٠ کے کہ اس میں بالاتفاق بِسْمِ اللّٰهِ اس کا جزو ہے۔ اس طرح (جہری) نمازوں میں اس کے اونچی آواز سے پڑھنے پر بھی اختلاف ہے۔ بعض اونچی آواز سے پڑھنے کے قائل ہیں اور بعض سری (دھیمی) آواز سے اکثر علماء نے سری آواز سے پڑھنے کو بہتر قرار دیا ہے۔ بِسْمِ اللّٰهِ کو آغاز میں ہی الگ کیا گیا ہے یعنی اللہ کے نام سے پڑھتا یا شروع کرتا یا تلاوت کرتا ہوں ہر اہم کام کے شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ چنانچہ حکم دیا گیا ہے کہ کھانے، ذبح، وضو اور جماع سے پہلے بِسْمِ اللّٰهِ پڑھو۔ تاہم قرآن کریم کی تلاوت کے وقت، بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ، سے پہلے ( اَعُوْذُ باللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ) پڑھنا بھی ضروری ہے جب تم قرآن کریم پڑھنے لگو تو اللہ کی جناب میں شیطان رجیم سے پناہ مانگو۔



پسند x 4 زبردست x 4 علمی x 1 لسٹ